اپنی عمر سے دس سال جوان نظر آنے کا ٹوٹکا

0
126
Apni-Umer-Se-10-Saal-Jawan-Nazar-Aane-Ka-Totka

اپنی عمر سے دس سال جوان نظر آئیں

اپنی عمر سے دس سال جوان نظر آنے کا ٹوٹکا درج ذیل ہے۔

ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی جِلد ہمیشہ جوان اور شاداب دکھائی دے۔ اپنی عمر سے دس سال جوان نظر آنے کے لیے یہ زبردست ٹوٹکا آزمائیں۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ایک کھانے کا چمچ شہد ایک کھانے کا چمچ دودھ
تین کھانے کے چمچ چاول

:ٹوٹکا
چاولوں کو اُبال لیں اور اس کا پانی الگ کر دیں۔ چاولوں میں دودھ اور شہد شامل کریں اور پیسٹ بنا کر چہرے پہ لگالیں۔ دس منٹ بعد چہرے کو چاولوں والے پانی سے دھو لیں جس میں چاول اُبالے تھے۔ ہفتہ میں ایک بار کے استعمال سے ہی جِلد تروتازہ اور عمر کے لحاظ سے دس سال کم نظر آئے گی۔