بالچر کے علاج کا آسان ترین گھریلو ٹوٹکا

0
515
Balchar ke ilaaj ka Aasan Gharelo Totka

بالچر کے علاج کا آسان ترین گھریلو ٹوٹکا

یہ مرض آج کل بہت عام ہوتا جا رہا ہے اور ہر عمر کے افراد اس مرض سے متاثر ہیں۔ اس مرض سے نجات کے لیے آپ یہ انتہائی آسان گھریلو ٹوٹکا استعمال کریں۔

خالص آم کا اچار کہیں سے بھی تقریباََ ایک سال یا اس سے زیادہ پرانا لے لیں۔اس اچار میں جو تیل ڈالا ہوتا ہے وہ تیل کسی چھوٹی سی بوتل میں ڈال کر رکھ لیں۔ دن میں دو یا تین بار بسم اللہ پڑھ کر بالچر والی جگہ لگا کر تھوڑی سی مالش کر یں۔انشاء اللہ بالچر کا خاتمہ ہو گا اور ایک یا دو ہفتہ میں تمام بال نکل آئیں گے اور پھر دوبارہ بالچر نہیں ہوگا۔