بچوں کے ٹانسلز کا گھریلو دیسی علاج

0
144
Bachoon ke Tonsils ka Gharelo Desi Elaj

بچوں کے ٹانسلز کا گھریلو دیسی علاج

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
آدھا گرام املتاس کا گودا ایک عدد شہتوت کا پتہ
تین کھانے کے چمچ شہد تین عدد لہسوڑیاں
ایک کپ پانی آدھا گرام ملٹھی

:طریقہ استعمال
ایک برتن میں شہتوت کا پتہ، لہسوڑیاں، ملٹھی، املتاس کا گودا اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ پندرہ منٹ کے بعد اسے چولہے سے اُتار لیں اور شہد مکس کر لیں۔ کسی شیشی میں ڈال کر ٹھنڈا کر کے محفوظ کر لیں۔ دن میں دو بار ایک ایک کھانے کا چمچ کھلا دیں۔ صرف دو ہفتوں کے لگاتار استعمال سے ہی ٹانسلز کا جڑ سے خاتمہ ہو جائے گا۔