بڑھا ہوا پیٹ نارمل کرنے کا دیسی ٹوٹکا

0
126
Barha-Huwa-Payt-Normal-Karne-Ka-Desi-Totka

بڑھا ہوا پیٹ نارمل کرنے کا دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
 حسبِ ضرورت لیموں کا عرق پچاس گرام کلونجی

:طریقہ استعمال
کسی شیشے کی پیالی میں کلونجی رکھ کر اس میں اتنا عرق ڈالیں کہ کلونجی عرق میں ڈوب جائے۔ پھر اسے ڈھانپ کر رکھ لیں۔ جب کلونجی خشک ہو جائے تو اسے پاؤڈر کی شکل میں پیس کر نیلے رنگ کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔ اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے ایک چٹکی کھالیں۔

اس کے ساتھ ساتھ پیٹ کم کرنے کی ورزش بھی ضرور کریں۔ غذا کے معاملے میں بھی احتیاط سے کام لیں۔ میٹھی اور چکنی چیزوں سے پرہیز کریں۔انشاء اللہ چند دنوں میں بڑھا ہوا پیٹ نارمل ہو جائے گا۔