جریان کے علاج کا دیسی ٹوٹکا

0
159
Jiryan-Ke-Elaj-Ka-Desi-Totka

جریان کے علاج کا دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
دس گرام پھٹکڑی پھل  پچاس گرام آملہ
دس گرام کشتہ بیضہ مرغ  پچاس گرام ہرڑ
دس گرام کشتہ فولاد  پچاس گرام بہڑہ

:طریقہ استعمال
اوپر دیے گئے تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔ ادویہ کا یہ سفوف ۳ سے ۴ گرام ایک خوراک صبح شام ہمراہ پانی دیں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔

:فوائد
رطوبت کی کثرت سے پیدا ہونے والے جریان موٹی تازی سرد مزاج عورتوں کے لیکوریا، بلغمی مزاف والے مردوں سے سرعت انزال، یرقان گرم جگر و معدہ، ہاتھ پاؤں کی جلن، دائمی نزلہ زکام کو مفید ہے۔