جوڑوں کے درد کا گھریلو دیسی ٹوٹکا

0
125
Jorron-ke-Dard-Ka-Gharelo-Desi-Totka

جوڑوں کے درد کا گھریلو دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
 ایک چمچ ہلدی  ایک چمچ ڈالڈا گھی

:طریقہ استعمال
ڈالڈا گھی میں ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر ہلکا سا بھون لیں۔ پھر اس میں ایک چھٹانک دودھ ڈالیں۔ نیم گرم لیپ جہاں پر درد ہو مخمل کے کپڑے میں ڈال کر مرہم کریں۔