رنگ گورا کرنے کا دیسی طریقہ

0
224
Rang-Gora-Karne-Ka-Desi-Tarika

رنگ گورا کرنے کا گھریلو دیسی طریقہ

رنگ گورا کرنے کی چند گھریلو ٹپس درج ذیل ہیں۔

۔۔ پودینے کی پتیاں لے کر انہیں اُبال کر ان کا پانی ٹھنڈا کر کے نہار منہ استعمال کریں۔
۔۔ گاجر کھانے سے اس کا جوس پینے سے بھی رنگ سرخ و سفید ہوتا ہے۔
۔۔ کسی برتن میں پانی اُبال لیں۔ پھر اس پانی کی بھاپ اپنے چہرے پر لیں۔اس سے چہرے کے مسام بھی کھلتے ہیں۔ چہرہ صاف و شفاف اور رنگ گورا ہوتا ہے۔
۔۔ لیموں کا رس چہرے پر ملنے سے بھی رنگ گورا ہوتا ہے۔