زخم سے بہتا خون صرف 15 سیکنڈ میں روکنے کا طریقہ

0
76
Zakhm-Se-Behta-Khon-Jald-Rokne-Ka-Tarika

زخم سے بہتا خون صرف 15 سیکنڈ میں روکنے کا طریقہ

Zakhm-Se-Behta-Khon-Jald-Rokne-Ka-Tarika

:ٹوٹکا
آپ نے زخموں پر نمک چھڑکنے والا محاورہ تو سُن رکھا ہو گا اور اگر حقیقت میں نمک لگایا جائے تو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ زخموں پر شملہ مرچ پاؤڈرجو کہ بازار میں با آسانی دستیاب ہوتا ہے لگانے سے جلد خون روکا جا سکتا ہے۔