سر درد سے منٹوں میں نجات کا ٹوٹکا

0
89
Sar-Dard-Se-Mintoon-Mein-Elaj-ka-Totka

سر درد سے منٹوں میں نجات کا ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
 ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ایک کپ پانی
    ایک عدد گرین ٹی بیگ

:طریقہ استعمال
ایک کپ پانی کو کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ جب پانی نیم گرم ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں اور کسی مگ میں ڈال لیں۔ اب اس میں گرین ٹی بیگ ڈالیں اور چمچ کی مدد سے ہلائیں تاکہ گرین ٹی کا ذائقہ اور خوشبو آجائے۔ پھر اس میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں اور پی لیں۔ گرین ٹی مگ ختم ہوتے ہی آپ کا سر درد پوری طرح ختم ہو جائے گا۔ جب بھی سر درد کی شکایت ہو اس کو بنائیں اور پی لیں۔