عینک سے نجات کا گھریلو دیسی ٹوٹکا

0
52
Ainak-se-Nijaat-Ka-Gharelo-Desi-Totkaa

عینک سے نجات کا گھریلو دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
  آدھا پاؤ مصری   آدھا کلو بُھنے ہوئے چنے
  آدھا پاؤ چاروں مغز ایک پاؤ مغز بادام
آدھا پاؤ سونف

:طریقہ استعمال
ان سب اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں اور پھر یہ سفوف ایک چمچ ناشتے سے پہلے اور ایک چمچ رات کے سونے سے پہلے نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں۔ انشاء اللہ چند دنوں میں اللہ نے چاہا تو عینک سے ضرور نجات ملے گی۔