قد کا مسئلہ ۔ 18 سال کی عمر کے لئے

0
23
Qad-Ka-Masla-For-18-Year-Old-People1

قد کا مسئلہ ۔ 18 سال کی عمر کے لئے

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
دس گرام اکسیر نشونما  پچاس گرام سنگھاڑا
سو گرام مصری بیس تولہ مغز

:طریقہ استعمال
تمام اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں۔ صبح و شام ایک چمچ پانی یا دودھ کے ساتھ کھا لیں۔ 40 دن تک استعمال کریں۔ 1 سے 2 انچ قد میں اضافہ ہوگا۔ انشاء اللہ