ناخنوں کی مضبوطی، صحت اور دلکشی کے لئے

0
30
Nakhunoon-ki-Sehat-aur-Dil-Kashi-k-Liye

ناخنوں کی صحت اور دلکشی کا دیسی ٹوٹکا

۔۔ لیموں یا نارنگی کا رس پینے سے ناخن دلکش ہو جاتے ہیں۔
۔۔ انڈے کو تقریباََ دو گھنٹے تک رس میں رکھ کر پینے سے ناخن مزید دلکش اور چمکدار ہو جائیں گے۔

ناخنوں کو مضبوط بنانے کا طریقہ

۔۔ لیموں یا نارنگی وغیرہ کا رس پینے سے ناخن مضبوط ہوتے ہیں۔ ناخنوں پر لہسن ملا جائے تو تب بھی ان میں مضبوطی پیدا ہوتی ہے۔

ناخنوں میں چمک پیدا کرنے کا طریقہ

۔۔ ناخنوں پر لیموں کا رس لگانے سے ان میں چمک پیدا ہوتی ہے۔