ناف کے درد سے فوری آرام کا ٹوٹکا

0
30
Naaf-Ke-Dard-se-Fori-Aram

ناف کے درد سے فوری آرام کا ٹوٹکا

:اجزاء
مولی کے بیج              ایک ماشہ

:ٹوٹکا
ایک ماشہ مولی کے بیجوں کو ایک گلاس تازہ پانی کے ساتھ کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعد کھا لیں۔ ایک بارا کے استعمال سے ہی ناف کے درد سے نجات مل جائے گی اور اگر آپ اس نسخے کو ایک ہفتہ مسلسل استعمال کریں گے تو زندگی بھر ناف کا درد نہیں ہوگا۔