پسینہ آئے تو گھبرائیں نہیں مسکرائیں

0
117
Paseena-Aye-to-Ghabrain-Nahe-Muskarain

پسینہ آئے تو گھبرائیں نہیں مسکرائیں

طبی ماہرین کے مطابق جب ہمیں پسینہ آتا ہے تو جسم میں موجود زہریلے مادے نکل جاتے ہیں جس سے جسم بہت ہی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے۔ موٹاپے میں کمی آتی ہے۔ مزید برآں یہ ہمارے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتا ہے۔ پسینہ ہماری خون کی نالیوں کو بلاک ہونے سے بچاتا ہے اور ہم دل کی بیماریوں جیسے مسائل سے محفوظ رہتے ہیں۔ پسینہ آتے وقت جسم میں جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ پرانے سے پرانے جوڑوں کے درد، سر کے درد، عام نزلہ زکام کے علاوہ دیگر جسمانی عوارض سے نجات دلاتی ہے۔