پیشاب کی جلن کا بہت آسان علاج

0
108
Peshab-Ki-Jallan-Ka-Bohat-Asaan-Elaj

پیشاب کی جلن کا بہت آسان گھریلو دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ایک چمچہ چائے والا اجوائن کا سفوف

:طریقہ استعمال
پیشاب کی جلن کو دور کرنے کے لئے صبح ناشتے سے ایک گھنٹہ پہلے اجوائن کا سفوف ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی کے ساتھ روزانہ دن میں ایک مرتبہ استعمال کریں۔ پیشاب کی جلن کے لئے بہترین ہے۔ جب تک تکلیف دور نہیں ہوتی تب تک استعمال کریں۔
انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔