کثرت احتلام کا شرطیہ علاج بغیر کسی دوا کے

0
105
Kasrat-e-Ehtalam-Shartiya-Elaj-Baghair-Kisi-Dawa-k

کثرت احتلام سے چھٹکارے کا ٹوٹکا

:ٹوٹکا
جن لوگوں کو احتلام کے نا مُراد مرض نے جکڑ ا ہوا ہے وہی جانتے ہیں کہ اس مرض میں بیچارے مریض پر کیا بیت رہی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس بیماری سے جان چھڑانے کیلئے طریقہ کار پیش خدمت ہے۔

روزانہ رات کو روٹی شوربے کے ساتھ کھانی ہے کم از کم پندرہ دن۔ شوربہ کسی بھی چیز کا ہو جیسے آلو گوشت، آلو مٹر، کالے چنے اور کدو شوربہ وغیرہ۔ کرنا یہ ہے کہ روٹی کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں توڑ کر ایک پیالے میں ڈال کر اوپر سے اتنا شوربہ ڈالیں کہ روٹی اچھی طرح تر ہو جائے۔ آلو گوشت اور دیگر کوئی سبزی والا اگر شوربہ ہے تو وہ بھی ساتھ ہی پیالے میں ڈال لیں۔ جب روٹی خوب نرم ہو جائے تو اسے خوب چبا چبا کر مزے سے کھائیں۔

کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے پانی پئیں اور کھانا کھانے کے ایک گھنٹے تک پانی بالکل نہ پئیں۔ دن میں کم از کم آٹھ گلاس پانی پئیں۔ پھر دیکھیں کتنی جلدی اس خبیثٖٖ مرض سے جان چھوٹتی ہے۔