کمر درد کے لئے زبر دست نیچرل آئل

0
205
Kamar-Dard-K-Liye-Zabardast-Natural-Oil

کمر درد کے لئے زبر دست نیچرل آئل

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
آٹھ سے دس عدد لہسن کے جوئے ساٹھ ملی لیٹر ناریل کا تیل

:ٹوٹکا
فرائی پین کو چولہے پر رکھیں اور اس میں ناریل کا تیل ڈال کر گرم کریں۔ جب گرم ہو جائے تو اس میں لہسن کے آٹھ سے دس جوئے چھیل کر ڈالیں اور ان کو تَل لیں۔ جب لہسن کا رنگ براؤن ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور اس کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب یہ نیم گرم ہو جائے تو اس سے کمر کے اس حصہ میں مالش کریں جہاں درد ہو رہا ہے۔ دن میں دو سے تین دفعہ مالش کرنے سے درد مکمل طور پر ختم ہو جائے گا۔