یورک ایسڈ کا گھریلو دیسی علاج

0
34
Uric-Acid-Ka-Gharelo-Desi-Elaj1

یورک ایسڈ کے علاج کا دیسی ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
 پچاس گرام اجوائن دیسی   سو گرام ثناء مکی
(سو گرام (سوکھے ہوئے خربوزے کے بیج  پچاس گرام سونف

:طریقہ استعمال
ان تمام اجزاء کو اچھی طرح صاف کر لیں۔ برتن میں دس کلو پانی ڈال کر ان تمام اجزاء کو اس میں شامل کر کے چولہے پر ہلکی آنچ پر پکا لیں۔ جب پانی سات کلو رہ جائے تو چولہے سے اُتار کر ٹھنڈا کر کے بوتلوں میں ڈال کر محفوظ کر لیں۔ صبح شام آدھا گلاس خالی پیٹ نیم گرم کر کے پی لیں۔ ایک ماہ کے مسلسل استعمال سے یورک ایسڈ بالکل ٹھیک ہو جائے گا۔