Aalo ke Chips Banane Ka Tarika || آلو کے چپس بنانے کا طریقہ

0
537
Aalo-ke-Chips

آلو کے چپس بنانے کا طریقہ

آلو کے چپس بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

:اجزاء

آلو          – – –        250 گرام
انڈا          – – –        1 عدد
گھی          – – –        حسبِ ضرورت
نمک          – – –        حسبِ ذائقہ

:ترکیب

آلو چھیل کر اڑھائی انچ لمبائی کے رخ چھوٹے اور باریک ٹکڑے میں کاٹیں اور ان کو نمکین پانی میں ڈبو کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں پھر باہر نکال کر خشک ہونے دیں، اس کے بعد ایک پیالی میں انڈا پھینٹ کر اس میں نمک مکس کریں پھر کڑاہی میں گھی ڈال کر چولہے پر رکھیں اور جب گھی اُبلنے لگے تو آلو کے ٹکڑے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر گھی میں ڈال کر تلیں، دو منٹ تلنے کے بعد چھلنی سے باہر نکالیں اور نیم گرم حالت میں بچوں کو کھلائیں، آلو کے مزے دار اور لذیذ چپس تیار ہیں۔ یہ بھی بچوں کی مرغوب غذا ہے۔