Aaloo Maythi ka Saag Recipe in Urdu || آلو میتھی کا ساگ بنانے کا طریقہ

0
74
Aaloo-Methi-Ka-Saag-Recipe

آلو میتھی کا ساگ بنانے کا طریقہ

آلو میتھی کا ساگ بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
پانچ سو گرام میتھی (پانچ سو گرام (بچی ہوئی آلو کی ترکاری
حسبِ ذائقہ سرخ مرچ حسبِ ذائقہ نمک
ایک سو پچیس گرام گھی

:ترکیب
میتھی کے پتوں کو چُن لیں اور باریک کاٹ کر دھوئیں۔ گھی میں پیاز کو بھون کر بادامی کریں اور نمک، مرچ ڈال کر مصالحہ بھونیں۔ اب اس پر میتھی ڈال دیں اور خوب بھونیں۔ پانی کا چھینٹا دے کر بھونیں، جب اس کے پتے پیلے پڑ جائیں تو آلو کی بچی ہوئی ترکاری اس میں ڈال دیں اور سارے آمیزے کو اچھی طرح ملا دیں۔ ہلکا پانی کا چھینٹا دے کر اس کو دم پر لگا دیں۔ جب میتھی گھی چھوڑ دے تو اُتار لیں۔