Aam ki Chutney Recipe at Home || آم کی چٹنی بنانے کا طریقہ

0
43
Aam-Ki-Chatni-Recipe

آم کی چٹنی بنانے کا طریقہ

آم کی چٹنی بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ایک کلو آم ایک کلو چینی
حسبِ ذائقہ نمک ایک چائے کا چمچ لال مرچ
دس سے بارہ عدد کالی مرچ ثابت ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ
 ایک کپ سرکہ سفید

:ترکیب
کٹے ہوئے آموں کو دیگچی میں ڈال کر اس پر چینی ڈال دیں اور ساری رات پڑا رہنے دیں۔ صبح تک چینی پانی چھوڑ دے گی۔ اب اسے چولہے پر مناسب آنچ پر پکائیں ساتھ ہی نمک، لال مرچ، زیرہ، کالی مرچ ڈال دیں۔ آم گل جائیں تو اس کا شیرہ چیک کریں۔ جب تار بندھ جائے تو اس میں ایک کپ سفید سرکہ ڈال دیں اور دس منٹ پکا کر اُتار لیں۔