Afghani Tikka Recipe in Urdu || افغانی تکے بنانے کا طریقہ

0
95
Afghani-Tikkey-Recipe

افغانی تکے بنانے کا طریقہ

افغانی تکے بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
 ڈیڑھ چائے کا چمچ لہسن، ادرک پیسٹ آدھا چائے کا چمچ کالی مرچ
ڈیڑھ کلو (گوشت (بیف ایک چائے کا چمچ نمک
دو کھانے کے چمچ لیمن جوس دو کھانے کے چمچ گھی
ایک چوتھائی چمچ لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ پپیتا

:ترکیب
بیف گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیاں کٹوا لیں۔ اب تمام اشیاء کو گوشت میں لگا دیں۔ چار گھنٹہ لگا رہنے دیں۔ پھر سیخوں میں پرو کر باربی کیو کر لیں یا پھر اوون میں دو سو پچاس ڈگری سینٹی گریڈ پر تیس سے پینتیس منٹ کے لئے بیک کریں۔ کوئلہ کا دم دے دیں۔ چٹ پٹے افغانی تکے تیار ہیں۔