Aloo Bharay Recipe in Urdu || آلو بھرے بنانے کا طریقہ

0
109
Aaloo-Bharay-Recipe

آلو بھرے بنانے کا طریقہ

آلو بھرے بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
(دو بڑے (لمبائی میں کاٹ لیں آلو دو کھانے کے چمچ شملہ مرچ
دو کھانے کے چمچ چیز حسبِ ذائقہ نمک
آدھی پیالی بیف قیمہ

:ترکیب
ایک پین میں تیل گرم کریں اور آلو کے تمام ٹکڑوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ جب تک کہ گولڈن براؤن ہو جائیں۔ بیف قیمے کو الگ تیل میں خوب فرائی کر لیں کہ کرسپی ہو جائے پھر اس میں شملہ مرچ کتری ہوئی مکس کر دیں۔ اب آلوؤں کے ٹکڑوں کی قیمے اور کالی مرچ کے آمیزے سے بھرائی کریں اور اوپر سے چیز ڈال دیں۔ اب اوون کو 300 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں اور اس میں ان آلوؤں کو پانچ منٹ کے لیے بیک کریں۔جب بھرے آلو تیار ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر کیچپ یا نمکین چیز کے ساتھ نوش کریں۔