Bason ke Laddo Recipe in Urdu || بیسن کے لڈو بنانے کا طریقہ

0
121
Beson-ke-Laddo-Recipe

بیسن کے لڈو بنانے کا طریقہ

بیسن کے لڈو بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ڈیڑھ پاؤ گھی آدھا کلو بیسن
پندرہ ۔ بیس سبز الائچی آدھا کلو چینی
چند دانے پستہ

:ترکیب
بیسن کو گھی میں خوب بھونیں، جب بھن جائے تو اس میں چینی پیس کر خوب باریک کر کے ملا دیں اور نیچے اُتار کر اتنا ملائیں اتنا ملائین کہ سب کچھ یکجان ہو جائے اب ذراٹھنڈا ہونے پر اس میں الائچی کے دانے ڈال دیں اور لڈو بنا لیں اوپر سے پستہ باریک کاٹ کر چھڑک دیں اور چاندی کے ورق لگا کر پیش کریں۔