Best Totka for Low Blood Pressure || لو بلڈ پریشر کے لیے زبر دست ٹوٹکا

0
103

لو بلڈ پریشر کے لیے زبر دست ٹوٹکا

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
پندرہ عدد کشمش

:طریقہ استعمال
کشمش 15 عدد رات کو پانی میں بھگو دیں۔ اور اسے ساری رات پڑا رہنے دیں۔ اور صبح ہونے پر انہیں پانی سے نکال کر خالی پیٹ کھالیں۔
ایک گھنٹے تک کوئی بھی چیز کھانے سے پرہیز کریں۔
انشاء اللہ بلڈ پریشر نارمل حالت میں آ جائے گا۔