How to Make Basic Ice Cream at Home || بیسک آئس کریم بنانے کا طریقہ

0
90
Basic-Ice-Cream-Recipe

بیسک آئس کریم بنانے کا طریقہ

بیسک آئس کریم بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ایک چائے کا چمچ جیلیٹن چار کپ دودھ
دو کپ کریم پچھتر75 گرام چینی

:ترکیب
دودھ میں جیلیٹن ملا دودھ، کریم اور چینی ڈال کر آمیزہ تیار کر لیں۔ آمیزے کو سانچے میں ڈال کر تین سے چھ گھنٹے کے لئے فریزر میں رکھ دیں۔ فریزر سے نکالنے کے بعد آمیزے کو بیٹر سے پھینٹ لیں اور گاڑھا کر لیں۔ اب آمیزے کو آئس کریم کے سانچوں میں ڈال کر تین سے چھ گھنٹے تک مزید فریز کر لیں ۔ آئس کریم تیار ہے۔