مچھلی کے کباب بنانے کا طریقہ
مچھلی کے کباب بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔
مقدار | اجزاء | مقدار | اجزاء |
ایک کلو | مچھلی سرمئی | دو عدد | لیموں |
(چار عدد (باریک کٹی ہوئی | ہری مرچ | (ایک گھٹی (باریک کٹا ہوا | ہرا دھنیا |
(ایک چمچ (پسی ہوئی | کالی مرچ | ایک چائے کا چمچ | سرکہ |
(دو عدد (پھینٹ لیں | انڈے | ایک کھانے کا چمچ | سفید زیرہ |
(آدھا چمچ (پسی ہوئی | لال مرچ | تلنے کے لئے | تیل |
(ایک کپ (چھان کر پیس لیں | ڈبل روٹی کا چورا | حسبِ ذائقہ | نمک |