Machli Masala Recipe at Home || مچھلی مصالحہ بنانے کا طریقہ

0
21
Machli-Masala-Recipe

مچھلی مصالحہ بنانے کا طریقہ

مچھلی مصالحہ بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
(ایک چائے کا چمچ (کٹا ہوا دھنیا آدھا کلو مچھلی
(ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا زیرہ   آدھا چائے کا چمچ اجوائن
(ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا لہسن ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس
 آدھا چائے کا چمچ لال مرچ حسبِ ذائقہ نمک
(آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی کالی مرچ حسبِ ضرورت تیل

:ترکیب
لیموں کے رس کے ساتھ تمام اجزاء ملا لیں پھر مچھلی میں لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر تل لیجئے۔