Mazedar Talli Machli Recipe in Urdu || مزیدار تلی مچھلی بنانے کا طریقہ

0
21
Mazedar-Tali-Machli-Recipe

مزیدار تلی مچھلی بنانے کا طریقہ

مزیدار تلی مچھلی بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
حسبِ ذائقہ نمک ایک کلو مچھلی
آدھا کپ دہی آدھا کپ بیسن
ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ حسبِ ذائقہ لال مرچ
حسبِ ضرورت تیل ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ

:ترکیب
بیسن میں ساری چیزیں ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں۔ مچھلی کو اس میں اچھی طرح ڈبو کر تھوڑی دیر کے لئے چھوڑ دیں اور پھر تل لیں۔ لیجئے کراری مچھلی تیار ہے۔