Murgh Tikka Qandhari Recipe in Urdu || مرغ تکہ قندھاری بنانے کا طریقہ

0
41
Murgh-Tikka-Qandhari-Recipe

مرغ تکہ قندھاری بنانے کا طریقہ

مرغ تکہ قندھاری کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
(آدھا کلو (بغیر ہڈی کے چکن ایک کپ دہی
(ایک چمچ (پسی ہوئی ہری مرچ ایک چائے کا چمچ ادرک پاؤڈر
(ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا انار دانہ ایک چائے کا چمچ کھٹائی پاؤڈر
ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ پاؤڈر تین کھانے کے چمچ لیمن جوس
ایک چائے کا چمچ نمک

:ترکیب
دہی میں تمام مصالحہ مکس کر کے مرغ کے ٹکڑوں میں لگا دیں اور دو گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر کڑاہی میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل گرم کر کے خوب بھونیں۔ ڈش میں نکال کر گارنش کریں اور نان کے ساتھ پیش کریں۔