Pethay ki Mithai Recipe in Urdu || پیٹھے کی مٹھائی بنانے کا طریقہ

0
155
Pethay-ki-Mithai-Recipe

پیٹھے کی مٹھائی بنانے کا طریقہ

پیٹھے کی مٹھائی بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
تین پاؤ چینی آدھا کلو پیٹھا

:ترکیب
پیٹھا چھیل کر صاف کر لیں۔ اس کے بیج نکال دیں اور پھر ایک برابر کے چوکور یا لمبے ٹکڑے کر لیں۔ اب ان کو کاٹنے سے اچھی طرح چوک لیں۔ پھر پانی میں ڈال کر اُبال لیں جب نیم گلابی ہو جائے تو چینی کا شیرا بنا لیں اور اس میں پیٹھے کے ٹکڑے ڈال کر پکائیں۔ جب شیرا گاڑھا ہو کر پیٹھے کے ٹکڑوں پر جمنے لگے تو اُتار لیں اور اس میں کیوڑہ ڈال کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ اب یہ ٹکڑے علیحدہ علیحدہ ایک تسلے میں پھیلا دیں خشک ہونے کے لیے پیش کریں۔