Pizza with Onion and Olives Recipe || پیزا ودھ اونین اینڈ اولیوز بنانے کا طریقہ

0
135
Pizza-Wadh-Onion-and-Alives-Recipe

پیزا ودھ اونین اینڈ اولیوز بنانے کا طریقہ

پیزا ودھ اونین اینڈ اولیوز بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
(حسبِ ذائقہ (پسی ہوئی کالی مرچ دو کھانے کے چمچ تیل
(چوتھائی کپ (دو ٹکڑے کر لیں موزریلا چیز حسبِ ذائقہ نمک
ایک چائے کا چمچ چینی بتیس عدد کالے زیتون
چھ کھانے کے چمچ زیتون کا تیل دو عدد انڈے
    (چار عدد (سلائسز کٹی ہوئی (پیاز (درمیانی

:پیزاڈو

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
دو سے ڈھائی چمچ خمیر ایک چٹکی شکر
  تین سے ساڑھے تین کپ میدہ ایک چائے کا چمچ نمک
ایک کھانے کا چمچ زیتون کا تیل ایک کپ نیم گرم پانی

:ترکیب
ایک پیالے میں خمیر ڈال کر اس میں گرم پانی مکس کرلیں۔ پھر چینی ڈال کر کانٹے کی مدد سے مکس کریں اور رکھ دیں۔تقریباََ ۵ سے ۰۱ منٹ تک پڑا رہنے دیں حتیٰ کہ خمیر حل ہو جائے۔ خمیر میں نمک اور ۳۔۱ میدہ لکڑی کے چمچ سے مکس کریں۔ اسی طرح تمام میدہ آہستہ آہستہ شامل کر کے مکس کرتے جائیں۔ ایک پلین سطح پر تھوڑا سا میدہ چھڑکیں اور میدہ مکسر کو اس پر گوندھ لیں۔تھوڑا سا تیل بھی شامل کریں۔ تقریباََ ۸ سے 10 منٹ گوندھیں یہاں تک کہ مکسر نرم ہو جائے۔ ایک پیالے کو ہلکا سا گریس کر لیں۔ اس میں گوندھا ہوا آٹا رکھ دیں۔ ململ کے کپڑے سے ڈھک کر 40 سے 45 منٹ کے لیے رکھ دیں یہاں تک کہ مکسر پھول جائے۔ اس کے بعد ایک سے دو منٹ تک دوبارہ گوندھ لیں۔ اس کے دو حصے کر لیں۔