Tallay Huway Bengan Recipe in Urdu || تلے ہوئے بینگن بنانے کا طریقہ

0
85
Tallay Huway Bengan Recipe

تلے ہوئے بینگن بنانے کا طریقہ

تلے ہوئے بینگن بنانے کی ترکیب درج ذیل ہے۔

مقدار اجزاء مقدار اجزاء
ایک کپ چاول کا آٹا دو عدد گول بینگن
 ایک کھانے کا چمچ ثابت کٹی لال مرچ حسبِ ذائقہ نمک
آدھا کھانے کا چمچ کالی مرچ دو کھانے کے چمچ تل

:ترکیب
بینگن کو گول گول قتلوں کی شکل میں کاٹ لیں۔ اب ٹرے میں نمک، لال مرچ، کالی مرچ اور چاول کا آٹا ڈال دیں اور دبا دبا کر بینگن کو یہ مصالحہ لگائیں۔ آخر میں دبا کر تل لگا دیں اور ڈیپ فرائی کریں۔ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرمیوں میں روٹی کے ساتھ سرو کریں۔